نتن یاہو کو پانچویں مرتبہ تحقیقات کا سامنا

رام اللہ: "الشرق الاوسط” کل اسرائیلی پولس نے پانچویں مرتبہ اسرائیل کے وزیر اعظم سے بیت المقدس کے مغرب میں واقع ان کے گھر پر بدعنوانی کے مسئلہ کے سلسلہ میں پوچھ تاچھ کیا ہے۔(۔۔۔) نتن یاہو سے پوچھ تاچھ کرنے سے پہلے ان کے قریبی چند […]

نتن یاہو کو پانچویں مرتبہ تحقیقات کا سامنا

رام اللہ: "الشرق الاوسط”

کل اسرائیلی پولس نے پانچویں مرتبہ اسرائیل کے وزیر اعظم سے بیت المقدس کے مغرب میں واقع ان کے گھر پر بدعنوانی کے مسئلہ کے سلسلہ میں پوچھ تاچھ کیا ہے۔(۔۔۔)

نتن یاہو سے پوچھ تاچھ کرنے سے پہلے ان کے قریبی چند وکیلوں سے 3000 نامی فائل  کے سلسلہ میں خیانت کے الزام میں پوچھ تاچھ کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 21 صفر 1439 ہجری – 10 نومبر 2017ء  شمارہ: (14227)