داعش کی جنگ میں عراق کا سو ارب ڈالر کا نقصان

العبادی نے زور دیا کہ "الحشد” انتخابات میں ہرگز داخل نہیں ہوں گے کربلا: «مشرق وسطی» کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم داعش کے خلاف تین سال کی جنگ سے عراقی معیشت کو سو ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔(۔۔۔) جرمن […]

داعش کی جنگ میں عراق کا سو ارب ڈالر کا نقصان
العبادی نے زور دیا کہ "الحشد” انتخابات میں ہرگز داخل نہیں ہوں گے

کربلا: «مشرق وسطی»

کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم داعش کے خلاف تین سال کی جنگ سے عراقی معیشت کو سو ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔(۔۔۔)

جرمن نیوز ایجنسی نے نقل کیا ہے کہ العبادی نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ یہ حکومت پرسکون صورتحال میں اگلا عام انتخاب کرانے کے سلسلہ میں پرعزم ہے اور اس کے سلسلہ میں غیر معمولی فنڈ متعین بھی کر لیا ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ انتخاب میں فوج اور الحشد الشعبی کا داخل ہونا جائز نہیں ہے۔

اتوار – 23 صفر 1439 ہجری – 12 نومبر 2017ء  شمارہ: (14229)