جنوبی کوریا میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو کر 57

1563 افراد بے گھر   سيول: "الشرق الاوسط آن لائن” جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی شہر بوہانگ میں کل (بروز بدھ) آنے والے زلزلے؛ جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5٫4 ڈگری تھی، اس میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو کر 57 ہوچکی ہے۔ (۔۔۔) ایجنسی نے حکام سے نقل کیا ہے […]

جنوبی کوریا میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو کر 57
1563 افراد بے گھر

سيول: "الشرق الاوسط آن لائن”

جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی شہر بوہانگ میں کل (بروز بدھ) آنے والے زلزلے؛ جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5٫4 ڈگری تھی، اس میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو کر 57 ہوچکی ہے۔ (۔۔۔)

ایجنسی نے حکام سے نقل کیا ہے کہ زلزلے سے 1563 افرد بے گھر ہوگئے ہیں، جبکہ نجی سہولیات میں 1197 نصانات کے کیسز کی اطلاع دی گئی ہے۔ (۔۔۔)

جمعرات – 27 صفر 1439 ہجری – 16 نومبر 2017ء