بغداد اور اربیل کے درمیان "اعلی درجے کی خفیہ” مذاکرات
العبادی کا بارزانی کی طرف سے ریفرنڈم کے سلسلہ میں "واضح موقف” کا انتظار بغداد: "الشرق الاوسط” عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے انکشاف کیا ہے کہ بغداد اور اربیل کے درمیان کردستانی ریفرنڈم کے بحران کو حل کرنے کے سلسلہ میں خفیہ مذاکرات چل رہے ہیں اور یہ مذاکرات کافی مراحل [&helli
العبادی کا بارزانی کی طرف سے ریفرنڈم کے سلسلہ میں "واضح موقف” کا انتظار

بغداد: "الشرق الاوسط”
عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے انکشاف کیا ہے کہ بغداد اور اربیل کے درمیان کردستانی ریفرنڈم کے بحران کو حل کرنے کے سلسلہ میں خفیہ مذاکرات چل رہے ہیں اور یہ مذاکرات کافی مراحل طے بھی کر چکے ہیں۔(۔۔۔)
اپنے نام کے نشر نہ کیے جانے کی شرط کے ساتھ ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ ایک مدت پہلے العبادی سے کردستانی صوبہ کے صدر نیجیرفان بارزانی کی طرف سے کی جانے والی مثبت حرکتوں اور ان کے موقف کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے ایک حرف کے ساتھ جواب دیا کہ میں مسعود بارزانی سے ایک واضح اور صریح جواب جاہتا ہوں کیونکہ وہ ہی صوبہ کے اس کھیل میں مؤثر اور حکم چلانے والے ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات – 27 صفر 1439 ہجری – 16 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14233)