سوفٹ بینک کی طرف سے سعودی عرب میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

"نیوم” نامی پروجیکٹ میں جاپانی گروپ کی طرف سے 60 فیصد رقم لگانے کا ارادہ ریاض: شجاع البقمی باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ جاپان کا سوفٹ بینک گروپ سعودی عرب میں تقریبا 25 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ کر رہا ہے اور اس میں 15 ملین ڈالر کی […]

سوفٹ بینک کی طرف سے سعودی عرب میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
"نیوم” نامی پروجیکٹ میں جاپانی گروپ کی طرف سے 60 فیصد رقم لگانے کا ارادہ

ریاض: شجاع البقمی

باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ جاپان کا سوفٹ بینک گروپ سعودی عرب میں تقریبا 25 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ کر رہا ہے اور اس میں 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سعودی عرب کی طرف سے اعلان کردہ نیوم نامی پروجکٹ کے لیے ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 27 صفر 1439 ہجری – 16 نومبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14233)