سعودی عرب کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں پر حملوں کو روکنے کے سلسلہ میں فیصلہ صادر کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کی قیادت

135 ممالک کی طرف سے قرارداد کے حق میں ووٹ اور 10 ممالک کی طرف سے اس کی تردید نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن” کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیشن نے بورما کی حکومت سے ایک غیر ملزمانہ فیصلہ میں روہنگیا کے اقلیتی مسلمانوں کے خلاف […]

سعودی عرب کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں پر حملوں کو روکنے کے سلسلہ میں فیصلہ صادر کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کی قیادت
135 ممالک کی طرف سے قرارداد کے حق میں ووٹ اور 10 ممالک کی طرف سے اس کی تردید

نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن”

کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیشن نے بورما کی حکومت سے ایک غیر ملزمانہ فیصلہ میں روہنگیا کے اقلیتی مسلمانوں کے خلاف حملہ کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ زمبابوے اور شام کے ساتھ ساتھ روس، چین اور بورما کے پڑوسی ممالک نے اس فیصلہ کا انکار کیا ہے۔ (۔۔۔)

سعودی عرب کی قیادت میں جس فیصلہ کو اسلامی ممالک نے پیش کیا ہے اسے 135 ممالک کا ووٹ ملا ہے جبکہ 10 ممالک نے اس کے خلاف ووٹ دیا ہے اور 26 ممالک نے خاموشی  اختیار کیا ہے۔ اسلامی تعاون کی تنظیم کے سارے ارکان ممالک نے اس فیصلہ کی تائید میں ووٹ دیا ہے اور یہ کل 57 ممالک ہیں اور جہاں تک شام کی بات ہے تو اس کی رکنیت سنہ 2012ء سے معلق ہے لہذا اس نے اس فیصلہ کے خلاف ووٹ دیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 28 صفر 1439 ہجری – 17 نومبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14234)