ٹرمپ کی طرف سے شمالی کوریا پر "زیادہ سے زیادہ دباؤ” ڈالنے کا وعدہ
چین کا منجمد کرنے کے مقابلہ میں منجمد کرنے کی پالیسی چھوڑنے سے انکار واشنگٹن: "الشرق الاوسط” پرسو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سخت لہجہ میں شمالی کوریا کو آگاہ کیا ہے اور پرزور انداز میں کہا ہے کہ یہ غلط قسم کا ڈکٹیٹر شپ دنیا کو خطرہ میں نہیں ڈال […]
چین کا منجمد کرنے کے مقابلہ میں منجمد کرنے کی پالیسی چھوڑنے سے انکار

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
پرسو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سخت لہجہ میں شمالی کوریا کو آگاہ کیا ہے اور پرزور انداز میں کہا ہے کہ یہ غلط قسم کا ڈکٹیٹر شپ دنیا کو خطرہ میں نہیں ڈال سکتا ہے اور انہوں نے اس ملک پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کا وعدہ کیا ہے۔(۔۔۔)
دوسری طرف کل چین نے شمالی کوریا کے ساتھ جوہری پروگرام کے مسئلہ کو حل کرنے سے متعلق اپنی تجویز کو چھوڑنے سے انکار کیا ہے جبکہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اشارہ کیا تھا کہ بجین نے اپنے پالیسی کو تبدیل کرنے کے سلسلہ میں اتفاق کیا ہے۔
چین نے اس دوطرفہ روش کی قربت کی دعوت دی ہے جس میں ریاستہائے متحدہ امریکہ ملک کے اندر شمالی کوریا کی طرف سے اپنے جوہری اور میزائل کے پروگرام منجمد کرنے کے مقابلہ میں اپنی فوجی مشق کو بند کرے گا۔(۔۔۔)
جمعہ – 28 صفر 1439 ہجری – 17 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14234)