فیصلہ سے قبل "سوچی” کے سلسلہ میں ایران کا اختلاف

پوٹن کا "شام کی قومی گفتگو” کی حمایت کے سلسلہ میں روحانی اور اردوغان کو قانع کرنے کے لئے دباؤ ماسکو: طه عبد الواحد أنقرة: سعيد عبد الرازق کل سفارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پرزور انداز میں کہا ہے کہ سوچی میں "شامی قومی گفتگو کانفرنس” [

فیصلہ سے قبل "سوچی” کے سلسلہ میں ایران کا اختلاف
پوٹن کا "شام کی قومی گفتگو” کی حمایت کے سلسلہ میں روحانی اور اردوغان کو قانع کرنے کے لئے دباؤ

ماسکو: طه عبد الواحد أنقرة: سعيد عبد الرازق

کل سفارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پرزور انداز میں کہا ہے کہ سوچی میں "شامی قومی گفتگو کانفرنس” کے منعقد ہونے کے سلسلہ میں ماسکو کی طرف سے اصرار کئے جانے کے درمیان تہران رکاوٹ پیدا کر رہا ہے اور یہ بھی اشارہ کیا ہے کہ روسی صدر فلادیمئر پوٹن بدھ کے دن منعقد ہونے والے تین رکنی سربراہی کانفرنس کے دوران "سوچی” کی حمایت میں ایک جیسے موقف کا اظہار کرنے کے لئے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی اور ترکی ہم منصب رجب طیب اردوغان پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ – 29 صفر 1439 ہجری – 18 نومبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14235)