انقلاب کے رہنما کے ساتھ ملاقات کے بعد زمبابوے کے صدر کے انجام کے سلسلہ میں ابہام

گھر کی نظر بندی سے صدارتی محل میں منتقل ہاراری: "الشرق الاوسط آن لائن” زمبابوے کے صدر کی اس تصویر نے جس میں انہوں نے انقلاب لانے والے فوج کے کمانڈر کے ساتھ مسکراتے ہوئے مصافحہ کیا ہے اس نے موگابی کے مستقبل کے سلسلہ میں چند سوالات کھڑا کر دیا […]

انقلاب کے رہنما کے ساتھ ملاقات کے بعد زمبابوے کے صدر کے انجام کے سلسلہ میں ابہام
گھر کی نظر بندی سے صدارتی محل میں منتقل

ہاراری: "الشرق الاوسط آن لائن”

زمبابوے کے صدر کی اس تصویر نے جس میں انہوں نے انقلاب لانے والے فوج کے کمانڈر کے ساتھ مسکراتے ہوئے مصافحہ کیا ہے اس نے موگابی کے مستقبل کے سلسلہ میں چند سوالات کھڑا کر دیا ہے۔(۔۔۔)

اس تصویر نے اس سلسلہ میں بہت سارے سوال کھڑا کر دیا ہے کہ کیا زمبابوے کا ایک فرد موگابی کے آخری وقت تک ان کے ساتھ رہے گا یا نہیں خاص طور پر یہ سوال اس قت اٹھا ہے جب وہ غیر متوقعانہ انداز میں  بلو ہاؤس کے نام سے مشہور ہاراری کے اپنے گھر سے جس میں وہ گرفتار تھے صدارتی محل منتقل ہو گئے جہاں سرکاری میڈیاء نے فوج کے کمانڈر اور مسئلہ کو حل کرنے کے لئے بھیجے گیے جنوبی افریقہ کے دو وزیر کے ساتھ ملاقات کے دوران تصویر لی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 28 صفر 1439 ہجری – 17 نومبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14234)