مصری وزارت داخلہ کی طرف سے واحات کے دہشت گردانہ حادثہ میں ایک لببی شخص کے ملوث ہونے کا انکشاف

اس نے اپنی جماعت کے اعضاء کے ساتھ کیمپ بنا کر گرجا گھروں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا قاہرہ: والد عبد الرحمن کل مصر کی وزارت خارجہ نے اکتوبر کے ماہ میں مغربی صحراء کے اندر واقع واحات کے دہشت گردانہ اس حملہ کے سلسلہ میں نئی معلومات کا […]

مصری وزارت داخلہ کی طرف سے واحات کے دہشت گردانہ حادثہ میں ایک لببی شخص کے ملوث ہونے کا انکشاف
اس نے اپنی جماعت کے اعضاء کے ساتھ کیمپ بنا کر گرجا گھروں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا

قاہرہ: والد عبد الرحمن

کل مصر کی وزارت خارجہ نے اکتوبر کے ماہ میں مغربی صحراء کے اندر واقع واحات کے دہشت گردانہ اس حملہ کے سلسلہ میں نئی معلومات کا انکشاف کیا ہے جس میں مصری پولس کے چند نوجوان ہلاک ہوئے تھے اور وزارت داخلہ نے کہا کہ لیبیا کے شہر درنہ میں رہنے والا عبد الرحیم عبد اللہ نامی لیبی شخص نے اپنے دوسرے ساتھیوں کے ساتھ مل کر واحات کے اندر دہشت گردوں کے لئے کیمپ قائم کر کے گرجا گھروں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔(۔۔۔)

جمعہ – 28 صفر 1439 ہجری – 17 نومبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14234)