رفسنجانی کے اہل خانہ کی "گمشدہ وصیت” کے بارے میں گفتگو

  عادل السالمی سابق ایرانی صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی؛ جو جنوری کو فوت ہوگئے تھے، ان کی گمشدہ سیاسی وصیت ملنے پر ان کا خاندان جمع ہوگیا۔ (۔۔۔) ان کے اہل خانہ کا مطالبہ سامنے آیا کہ اصلاحی اخبار "اعتماد” میں کل شائع کردہ ان کے بھائی محمد ہاشمی، […]

رفسنجانی کے اہل خانہ کی "گمشدہ وصیت” کے بارے میں گفتگو

عادل السالمی

سابق ایرانی صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی؛ جو جنوری کو فوت ہوگئے تھے، ان کی گمشدہ سیاسی وصیت ملنے پر ان کا خاندان جمع ہوگیا۔ (۔۔۔)

ان کے اہل خانہ کا مطالبہ سامنے آیا کہ اصلاحی اخبار "اعتماد” میں کل شائع کردہ ان کے بھائی محمد ہاشمی، ان کے بیٹے یاسر ہاشمی، ان کجی بیٹیاں فاطمہ اور فائزہ اور ان کے خاندانی وکیل کے ساتھ مختلف اوقات میں ہونے والی گفتگو کے بعد اس کی وصیت کو ظاہر کیا جائے۔ (۔۔۔)

جمعہ – 28 صفر 1439 ہجری – 17 نومبر 2017ء  شمارہ: [14234]