واحات کے حملہ میں ملوث لیبی شخص: ہماری فکر "القاعدہ” سے ملتی جلتی ہے

انہوں نے داعش کو اپنی طرف یہ کہ کر متوجہ کیا کہ بغدادی کا تعلق خوارج سے ہے قاہرہ: والد عبد الرحمن مصر کے مغربی صحراء میں واقع واحات کے حملہ میں ملوث لیبیا کے عبد الرحیم محمد عبد اللہ المسماری نامی دہشت گرد شخص نے یہ انکشاف کیا ہے کہ […]

واحات کے حملہ میں ملوث لیبی شخص: ہماری فکر "القاعدہ” سے ملتی جلتی ہے
انہوں نے داعش کو اپنی طرف یہ کہ کر متوجہ کیا کہ بغدادی کا تعلق خوارج سے ہے

قاہرہ: والد عبد الرحمن

مصر کے مغربی صحراء میں واقع واحات کے حملہ میں ملوث لیبیا کے عبد الرحیم محمد عبد اللہ المسماری نامی دہشت گرد شخص نے یہ انکشاف کیا ہے کہ وہ اور اس کے ساتھی القاعدہ کے فکر کے حامل ہیں اور وہ مصر کے ان نوجوانوں کو اپنی طرف مائل کرنے میں کامیاب ہو گیے ہیں جو داعش میں شامل ہونا چاہتے تھے لیکن انہوں نے ان کو یہ باور کرایا کہ ابو بکر البغدادی کی تنظیم کا تعلق خوارج سے ہے اور ابھی یہ اشارہ بھی ملا ہے کہ ان دونوں دہشت گرد جماعتوں کے درمیان مقابلہ آرائی کا مزاج ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 29 صفر 1439 ہجری – 18 نومبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14235)