سعودی عرب میں تیل کے بغیر آمدنی میں 80 فیصد اضافہ
ریاض:شجاع البقمی سعودی عرب میں عمومی آمدنی؛ خاص طور پر غیر تیل آمدنی، میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو مملکت کی طرف سے شروع کردہ اصلاحات کے اثرات کی جانب اشارہ ہے۔ سعودی عرب کے وزیر مالیات محمد […]

ریاض:شجاع البقمی
سعودی عرب میں عمومی آمدنی؛ خاص طور پر غیر تیل آمدنی، میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو مملکت کی طرف سے شروع کردہ اصلاحات کے اثرات کی جانب اشارہ ہے۔
سعودی عرب کے وزیر مالیات محمد بن عبد اللہ جدعان نے کل بحٹ کی سہ ماہی رپورٹ کے دوران انکشاف کیا ہے کہ تیسری سہ ماہی کے دوران غیر تیل کے آمدنی 47٫8 ملیار ریال (12٫7 ملیار ڈالر) ریکارڈ کی گئی ہے جو کہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کی بہ نسبت 80 فیصد اضافہ ہے۔ (۔۔۔)