ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب کے ولی عہد کا ٹیلرسن کے ہمراہ انسداد دہشت گردی پر تبادلہ خیال

روسی صدارتی نمائندے سے ملاقات   رياض: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعلقات، انسداد دہشت گردی کی راہوں اور خطے میں امن و […]

سعودی عرب کے ولی عہد کا ٹیلرسن کے ہمراہ انسداد دہشت گردی پر تبادلہ خیال
روسی صدارتی نمائندے سے ملاقات

رياض: "الشرق الاوسط”

کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعلقات، انسداد دہشت گردی کی راہوں اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کی کوششوں کا جائزہ لیا۔

پیر کی شام ریاض میں سعودی علی عہد نے شام میں بحران کے حل کے امور میں روسی صدر کے خصوصی مشیر الیگذینڈر لافرینتیف سے ملاقات کی اور دونوں نے شام کی سرزمین کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا۔ (۔۔۔)

منگل – 3 ربيع الاول 1439 ہجری – 21 نومبر 2017ء  شمارہ: [14238]