موگابی کو دی گئی مہلت ختم ہونے پر ان کی برطرفی کے عمل کا آغاز
نواکچوٹ: شیخ محمد زمبابوے میں حکمران پارٹی ملکی صدر رابرٹ موگابی کو دی جانے والی مہلت کے کل دوپہر ختم ہونے کے بعد ان کو برطرف کرنے کے اقدامات آج سے شروع کرنے کا عزم کر رہی ہے۔ ملک پر 37 سال سے حکمران صدر کو برطرف کرنے کی کاروائی کے آغاز […]

نواکچوٹ: شیخ محمد
زمبابوے میں حکمران پارٹی ملکی صدر رابرٹ موگابی کو دی جانے والی مہلت کے کل دوپہر ختم ہونے کے بعد ان کو برطرف کرنے کے اقدامات آج سے شروع کرنے کا عزم کر رہی ہے۔
ملک پر 37 سال سے حکمران صدر کو برطرف کرنے کی کاروائی کے آغاز سے قبل اس کو قانونی حیثیت دینے کی خاطر ایوان نمائندگان کی معمولی اکثریت کو اپنی رائے دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ جبکہ پارلیمانی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام سے قبل پارلیمنٹ میں اس مسٔلہ کو اٹھانے کے لئے اس پر دو تہائی اکثریت کے ووٹ لینا ضروری ہیں۔ (۔۔۔)