سعودی وزارتی کابینہ کا ایران کی دہشت گردانہ کاروائیوں پر عرب مذمت کی تعریف
فلسطین کے مسٔلہ پر مملکت کے مضبوط موقف پر زور رياض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کی وزارتی کابینہ نے قاہرہ میں منعقدہ عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے اعلامیہ کی تعریف کی، جس میں ایران کی تمام دہشت گردانہ کاروائیوں اور عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی مذمت کی گئی [&hellip
فلسطین کے مسٔلہ پر مملکت کے مضبوط موقف پر زور

رياض: "الشرق الاوسط”
سعودی عرب کی وزارتی کابینہ نے قاہرہ میں منعقدہ عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے اعلامیہ کی تعریف کی، جس میں ایران کی تمام دہشت گردانہ کاروائیوں اور عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی مذمت کی گئی تھی۔ (۔۔۔)
کابینہ نے سعودی عرب کی طرف سے اقوام متحدہ میں مسٔلہ فلسطین کو عرب اور مسلمانوں کا اولیں مسٔلہ قرار دینے کے مضبوط موقف کی یقین دہانی کی اور یہ کہ مملکت سعودیہ مشرقی قدس سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر فلسطینی عوام کی مستقل حکمرانی کے حق میں ووٹ دے گا۔ (۔۔۔)