روسی صدر فلادیمئر پوٹن

پوٹن کی طرف سے اسد کے لیے برابری کے اصول کی تعیین”

روس کے صدر کا شاہ سلمان، السیسی اور ٹرمپ سے رابطہ اور ریاض میں شام کے حزب اختلاف کانفرنس کا آغاز ماسکو: طہ عبد الواحد – ریاض: فتح الرحمن يوسف کل روسی صدر فلادیمئر پوٹن نے شامی انتظامیہ کے صدر بشار الاسد کو شام میں برابری کے سیاسی اصول کی […]

پوٹن کی طرف سے اسد کے لیے برابری کے اصول کی تعیین”

روس کے صدر کا شاہ سلمان، السیسی اور ٹرمپ سے رابطہ اور ریاض میں شام کے حزب اختلاف کانفرنس کا آغاز

ماسکو: طہ عبد الواحد – ریاض: فتح الرحمن يوسف

کل روسی صدر فلادیمئر پوٹن نے شامی انتظامیہ کے صدر بشار الاسد کو شام میں برابری کے سیاسی اصول کی خبر دی ہے اور انہوں نے اس سلسلہ میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبد الفتاح السیسی کے ساتھ فون کے ذریعہ گفتگو بھی کی ہے۔

پوٹن نے اچانک سوچی پہنچنے والے اسد سے تاکیدی انداز میں کہا کہ بہت اہم مسئلہ امن وسلامتی کے ساتھ سیاسی برابری کو انجام دینا ہے۔)۔۔۔)

اسی سلسلہ میں پوٹن نے ریاض میں آج منعقد ہونے والی شامی حزب اختلاف کی کانفرنس کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ اس کا مقصد جنیوا میں ہونے مذاکرات کے سلسلہ میں ایک اتحادی وفد کی تشکیل کرنا ہے۔)۔۔۔)

بدھ – 4 ربيع الاول 1439 ہجری – 22 نومبر 2017ء  شمارہ: (14239)