بیروت میں حریری اپنی علیحدگی کے پابند

مصری اور قبرص کے صدر کے ساتھ بحران کے سلسلہ میں تبادلہ خیال قاہرہ: سوسن ابو حسین – بیروت: کارولین عاکوم مصر اور قبرص کے اچانک دورہ کے بعد کل استعفی دینے والے لبنان کے وزیر اعظم آزادی کی خوشی میں شریک ہونے اور استعفی کے سلسلہ میں اپنا موقف ظاہر […]

بیروت میں حریری اپنی علیحدگی کے پابند

مصری اور قبرص کے صدر کے ساتھ بحران کے سلسلہ میں تبادلہ خیال

قاہرہ: سوسن ابو حسین – بیروت: کارولین عاکوم

مصر اور قبرص کے اچانک دورہ کے بعد کل استعفی دینے والے لبنان کے وزیر اعظم آزادی کی خوشی میں شریک ہونے اور استعفی کے سلسلہ میں اپنا موقف ظاہر کرنے کے لیے لبنان پہنچ گیے ہیں۔

کل قاہرہ میں صدر السیسی کے ساتھ ملاقات کے بعد الحریری نے کہا کہ وہ اپنے سیاسی موقف کا اظہار وہاں سے کریں گے۔

الحریری نے اپنے علیحدگی کے موقف کی پابندی کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ میں نے السیسی کے ساتھ طویل گفتگو میں کہا ہے کہ وہ لبنان میں علاقائی تمام پالیسیوں سے اپنے آپ کو علیحدہ کر لیں گے۔)۔۔۔)

الحریری نے پرسو قبرص کی دار الحکومت کا دورہ کیا اور قبرص کے صدر نیکوس انسٹاسیاڈس کے ساتھ لبنانی مسئلہ کے سلسلہ میں گفتگو کی۔

بدھ – 4 ربيع الاول 1439 ہجری – 22 نومبر 2017ء  شمارہ: (14239)