ایران کا حوثیوں کی حمایت کا اقرار اور "حزب اللہ” کو ہتھیار فراہم کرنے پر مصر

  انقرہ: "الشرق الاوسط” کل ایران نے تصدیق کی ہے کہ وہ یمن میں اپنے حلیف حوثیوں کی امداد جاری رکھے گا اور لبنان میں اپنے دوسرے حلیف "حزب اللہ” کو غیر مسلح کرنے کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے ایرانی "پاسداران انقلاب” کے رہنما محمد

ایران کا حوثیوں کی حمایت کا اقرار اور "حزب اللہ” کو ہتھیار فراہم کرنے پر مصر

انقرہ: "الشرق الاوسط”

کل ایران نے تصدیق کی ہے کہ وہ یمن میں اپنے حلیف حوثیوں کی امداد جاری رکھے گا اور لبنان میں اپنے دوسرے حلیف "حزب اللہ” کو غیر مسلح کرنے کو سختی سے مسترد کیا ہے۔

ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے ایرانی "پاسداران انقلاب” کے رہنما محمد علی جعفری کے بیان کو نقل کیا ہے جس میں انہوں نے کہا "ایران یمن کو مشورہ اور اخلاقی حمایت دے رہا ہے اور اسے جاری رکھے گا”۔ جعفری نے خطے میں ایرانی اتحادیوں کی تعریف کی اور تہران سے بیروت تک پھیلے "مزاحمتی فرنٹ” نامی اتحاد کی ستائش کی۔ (۔۔۔)

جمعہ – 6 ربيع الأول 1439 ہجری – 24 نومبر 2017ء  شمارہ: [14241]