محمد ابن سلمان: "ہٹلر ایران” کے ساتھ صلح کرنے کی پالیسی مفید نہیں

واشنگٹن: تھامس فریڈمن سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا کہ ملک کے اندر وسیع پیمانہ پر ایران کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے اور انہوں نے اشارہ کیا کہ ایران نے بالواسطہ عرب ممالک کے چار دار الحکومتوں […]

محمد ابن سلمان: "ہٹلر ایران” کے ساتھ صلح کرنے کی پالیسی مفید نہیں

واشنگٹن: تھامس فریڈمن

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا کہ ملک کے اندر وسیع پیمانہ پر ایران کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے اور انہوں نے اشارہ کیا کہ ایران نے بالواسطہ عرب ممالک کے چار دار الحکومتوں پر قبضہ کرنے کے لیے عالم عربی کے اندر مقابلہ اور پریشانی کی صورتحال سے فائدہ اٹھایا ہے اور یہ دار الحکومت دمشق، بغداد، صنعاء اور بیروت ہیں۔(۔۔۔)

شہزاہ محمد ابن سلمان نے نیو یارک ٹائمز نامی میگزین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے مرشد اعلی مشرق وسطی کے نئے ہٹلر ہیں۔(۔۔۔) لیکن ہم نے یوروپ سے سیکھا ہے کہ اس حالت میں صلح کرنے کی پالیسی کامیاب نہیں ہے اور ہم یہ نہیں چاہتے ہیں کہ ایران کا یہ نیا ہٹلر مشرق وسطی میں وہ کرے جو یوروپ میں ہوا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 7 ربيع الاول 1439 ہجری – 25 نومبر 2017ء  شمارہ: (14242)