صنعاء کے ہوائی اڈہ پر 4 ریلیف جہازوں کی لینڈنگ

تعز: "الشرق الاوسط” یمن میں قانون کی حمایت کرنے والی اتحاد کے نمائندہ کرنل ترکی المالکی نے یہ بتایا ہے کہ اقوام متحدہ نے صنعاء ہوائی اڈہ اور الحدیدہ نامی بندرگاہ کی انتظامیہ کو دعت دی ہے اور ان کے اس بیان کے مطابق یہ اطلاع ملی ہے کہ صنعاء میں […]

صنعاء کے ہوائی اڈہ پر 4 ریلیف جہازوں کی لینڈنگ

تعز: "الشرق الاوسط”

یمن میں قانون کی حمایت کرنے والی اتحاد کے نمائندہ کرنل ترکی المالکی نے یہ بتایا ہے کہ اقوام متحدہ نے صنعاء ہوائی اڈہ اور الحدیدہ نامی بندرگاہ کی انتظامیہ کو دعت دی ہے اور ان کے اس بیان کے مطابق یہ اطلاع ملی ہے کہ صنعاء میں طبی امداد کے چار جہاز اترے ہیں۔)۔۔۔(

اتوار – 8 ربيع الاول 1439 ہجری – 26 نومبر 2017ء  شمارہ: (14243)