پاکستانی حکومت کا اسلام پسندوں کے دھرنے کو ختم کرنے کے لیے فوج سے تعاون کی درخواست
اسلام آباد: عمر فاروق کل صبح سے مظاہرہ کرنے والوں اور پولس کے درمیان ہونے والی کاروائیوں کی وجہ سے پاکستان کی دار الحکومت اسلام آباد تقریبا جنگ کے میدان میں تبدیل ہو گیا ہے اور یہ اس وقت ہوا جب پولس فورس نے مظاہرہ کرنے والوں سے علاقہ کو خالی […]

اسلام آباد: عمر فاروق
کل صبح سے مظاہرہ کرنے والوں اور پولس کے درمیان ہونے والی کاروائیوں کی وجہ سے پاکستان کی دار الحکومت اسلام آباد تقریبا جنگ کے میدان میں تبدیل ہو گیا ہے اور یہ اس وقت ہوا جب پولس فورس نے مظاہرہ کرنے والوں سے علاقہ کو خالی کرانے کے لیے مہم کا آغاز کیا اور اس جھڑپ میں 6 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوئے ہیں۔)۔۔۔(
دونوں فریقوں کے درمیان جھڑپ تیز ہونے کی وجہ سے پاکستانی حکومت نے فوج سے اس دار الحکومت میں منتشر ہونے کا مطالبہ کیا ہے جس کے مرکزی دروازہ فائز آباد کو اسلام پسندوں نے بند کر دیا ہے۔)۔۔۔(
اتوار – 8 ربيع الاول 1439 ہجری – 26 نومبر 2017ء شمارہ: (14243)