اجلاس

"پانچ بڑے ممالک” کی طرف سے جینوا مذاکرات کی حمایت

واشنگٹن کی طرف سے "ریاض 2” کے نتائج کا خیر مقدم – دمشق کا "سوچی” میں آئین کا جائزہ لینے پر اتفاق رياض: فتح الرحمن يوسف ، معاذ العمري – قاہرہ: سوسن ابو حسين امریکی نائب وزیر خارجہ ڈیوڈ سیٹر فلڈ آج جنیوا میں (سلامتی کونسل کے مستقل نمائندہ) پانچ بڑے ممالک کے نائب [&hel

"پانچ بڑے ممالک” کی طرف سے جینوا مذاکرات کی حمایت
واشنگٹن کی طرف سے "ریاض 2” کے نتائج کا خیر مقدم – دمشق کا "سوچی” میں آئین کا جائزہ لینے پر اتفاق

رياض: فتح الرحمن يوسف ، معاذ العمري – قاہرہ: سوسن ابو حسين

امریکی نائب وزیر خارجہ ڈیوڈ سیٹر فلڈ آج جنیوا میں (سلامتی کونسل کے مستقل نمائندہ) پانچ بڑے ممالک کے نائب وزرائے خارجہ کے ایک بڑے اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ رہے ہیں۔ تاکہ کل شامی حکومت کے وفد اور حزب مخالف کے "مذاکراتی سپریم کمیشن” کے وفد؛ جو دو روز قبل ریاض میں حزب مخالف کے وسیع تر اجلاس سے منتخب کردہ ہیں، ان کے مابین ہونے والے جنیوا مذاکرات کے آٹھویں راؤنڈ کو مؤثر بنایا جائے۔

ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے "ریاض 2” اجلاس کے نتائج کی ستائش کی ہے، جس میں شامی سیاسی مخالف قوتوں کو جنیوا اجلاسوں میں مذاکرات کے لئے شرکت کی خاطر متحد کیا گیا ہے۔ (۔۔۔)

پیر – 9  ربيع الأول 1439 ہجری – 27 نومبر 2017ء  شمارہ: [14244]