ایران کا اپنے میزائلوں کی رینج یورپ تک ہونے سے خبردار

لندن: "الشرق الاوسط” ایرانی "پاسداران انقلاب” کے نائب کمانڈر برگیڈیئر جنرل حسین سلیمی نے خبردار کیا ہے کہ ان کے بیلسٹک میزائل کی رینج یورپ تک پینچ چکی ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تہران میزائلوں کے بارے میں "حتمی مذاکرات ہرگز نہیں کرے گا” اور اس کی صلاحتیو

ایران کا اپنے میزائلوں کی رینج یورپ تک ہونے سے خبردار

لندن: "الشرق الاوسط”

ایرانی "پاسداران انقلاب” کے نائب کمانڈر برگیڈیئر جنرل حسین سلیمی نے خبردار کیا ہے کہ ان کے بیلسٹک میزائل کی رینج یورپ تک پینچ چکی ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تہران میزائلوں کے بارے میں "حتمی مذاکرات ہرگز نہیں کرے گا” اور اس کی صلاحتیوں میں خطرے کے پیش نظر مناسب بہتری لاتا رہے گا”۔

سلامی کا ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کو دیئے گئے انٹرویو کو "پاسداران” کے تحت نیوز ایجنسی "تسنیم” نے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایرانی بیلسٹک میزائل منصوبے کو "سیکورٹی، آزادی اور سفارتکاری کی ضمانت قرار دیا ہے”۔ (۔۔۔)

پیر – 9  ربيع الأول 1439 ہجری – 27 نومبر 2017ء  شمارہ: [14244]