مراکشی بادشاہ کی افریقی یورپی سربراہی اجلاس میں شرکت

خالی نشست کی پالیسی ہمیشہ کے لئے ختم : بوریطہ "الشرق الاوسط” سے   ابیدجان: حاتم بطیوی مراکش کے وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون ناصر بوریطہ نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ "خالی نشست کی پالیسی ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکی ہے”۔ بوریطہ کا یہ وضاحتی بیان مراکشی شاہی

مراکشی بادشاہ کی افریقی یورپی سربراہی اجلاس میں شرکت
خالی نشست کی پالیسی ہمیشہ کے لئے ختم : بوریطہ "الشرق الاوسط” سے

ابیدجان: حاتم بطیوی

مراکش کے وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون ناصر بوریطہ نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ "خالی نشست کی پالیسی ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکی ہے”۔ بوریطہ کا یہ وضاحتی بیان مراکشی شاہی محل اور شاہی پروٹوکول کی وزارت کے اعلان کے بعد ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ مراکش کے فرمان روا شاہ محمد ششم حالیہ ماہ نومبر کی 29 اور 30 تاریخ کو ایوری کاسٹ کے دارالحکومت ابیدجان میں منعقدہ افریقی یورپی یونین کے پانچویں سربراہی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ (۔۔۔)

پیر – 9  ربيع الأول 1439 ہجری – 27 نومبر 2017ء  شمارہ: [14244]