جنیوا مذاکرات

شامی حکومت کا جنیوا مذاکرات میں شکلیات سے بحث

مخالف جماعتوں نے دمشق اور لبنان کے درمیان حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو گرایا جنیوا – بیروت – لندن: "الشرق الاوسط” شامی حکومت کے وفد کے صدر بشار الجعفری نے اصل مذاکرات سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے جنیوا مذاکرات کو شکلیات اور دیگر تفاصیل میں مشغول کرنے کی کوشش […]

شامی حکومت کا جنیوا مذاکرات میں شکلیات سے بحث
مخالف جماعتوں نے دمشق اور لبنان کے درمیان حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو گرایا

جنیوا – بیروت – لندن: "الشرق الاوسط”

شامی حکومت کے وفد کے صدر بشار الجعفری نے اصل مذاکرات سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے جنیوا مذاکرات کو شکلیات اور دیگر تفاصیل میں مشغول کرنے کی کوشش کی ہے خواہ ان مذاکرات کا تعلق سیاسی حل کے بنیادوں سے ہو یا انتخابات اور دستور کی فائل سے ہو اور یہ وفد آج جنیوا سے دمشق کا سفر کرے گا لیکن منگل کے دن سے شروع ہونے والا آٹھویں مرحلہ کے دوسری تقسیم میں شرکت کرنے کے سلسلہ میں ابھی ان کی طرف سے گوئی تاکید سامنے نہیں آئی ہے۔(۔۔۔)

حقوق انسان کی شامی رصدگاہ کے مطابق میدانی طور پر مخالف جماعتوں نے شامی حکومت کی فورسز کے تابع ایک ہیلی کاپٹر کو لبنان کی سرحد اور دمشق کے درمیان گرا دیا ہے جس میں اس کے عملے ہلاک ہو چکے ہیں اور ان علاقوں میں جولان پہاڑی کے قریب جنگیں مسلسل جاری ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ – 14 ربيع الأول 1439 ہجری – 02 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14249)