توانائی شعبوں میں سعودی اور عراقی کمپنیوں کے درمیان 18 افہام وتفہیم کے معاہدے

الفالح نے پر زور انداز میں کہا کہ دونوں ممالک ایسے اسٹریٹجک فوائد سے لطف اندوز ہوں گے جن کی وجہ سے ان کے درمیان مضبوط تعاون کا سلسلہ شروع ہوگا بصرہ: "الشرق الاوسط” کل عراق کے شہر بصرہ میں عراقی اور سعودی کمپنیوں نے سعودی عرب کے معدنیاتی وسائل، صنعت […]

توانائی شعبوں میں سعودی اور عراقی کمپنیوں کے درمیان 18 افہام وتفہیم کے معاہدے
الفالح نے پر زور انداز میں کہا کہ دونوں ممالک ایسے اسٹریٹجک فوائد سے لطف اندوز ہوں گے جن کی وجہ سے ان کے درمیان مضبوط تعاون کا سلسلہ شروع ہوگا

بصرہ: "الشرق الاوسط”

کل عراق کے شہر بصرہ میں عراقی اور سعودی کمپنیوں نے سعودی عرب کے معدنیاتی وسائل، صنعت اور توانائی کے وزیر انجینئر خالد الفالح اور ان کے ہم منصب عراقی پٹرولیم کے وزیر انجینئر جبار اللعبی کے موجودگی میں توانائی کے میدانوں میں افہام وتفہیم کے 18 معاہدوں پر دستخط کیا ہے۔(۔۔۔)

الفالح نے کہا که دونوں ممالک اپنی عوام کے لیے روشن مستقبل کی تعمیر کرنے کے سلسلہ میں پر عزم ہیں۔(۔۔۔)

انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب اور عراق اسٹریٹجک فوائد سے لطف اندوز ہیں۔(۔۔۔) الفالح نے پرزو لہجہ میں کہا کہ ان سارے تعلقات اور خصوصیات کی وجہ سے عراق کے ساتھ تعاون اور یکجہتی ایک اسٹریٹجک رخ اختیار کرے گا۔(۔۔۔)

بدھ – 18 ربيع الأول 1439 ہجری – 06 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14253)