فلسطینی حکومت کی مدد نہ کرنے کے سلسلہ میں امریکی ایوان کے نمائندگان کی حمایت
بل کے سلسلہ میں ڈیموکریٹک اور ریپبلیکنز کے درمیان اتفاق رائے لندن: "الشرق الاوسط آن لائن” کل امریکی ایوان کے نمائندگان نے اتفاقیہ طور پر ان اہل فلسطین کے خاندانوں کے لیے امریکہ کی طرف سے فلسطینی حکومت کی مدد نہ کرنے کے سلسلہ میں ایک قانون پر ووٹ دیا ہے […]
بل کے سلسلہ میں ڈیموکریٹک اور ریپبلیکنز کے درمیان اتفاق رائے

لندن: "الشرق الاوسط آن لائن”
کل امریکی ایوان کے نمائندگان نے اتفاقیہ طور پر ان اہل فلسطین کے خاندانوں کے لیے امریکہ کی طرف سے فلسطینی حکومت کی مدد نہ کرنے کے سلسلہ میں ایک قانون پر ووٹ دیا ہے جن کے خلاف اسرائیل نے فیصلہ سنایا ہے یا ان کو گرفتار کیا ہے اور یہ گرفتاری یا فیصلہ اس وقت ہوا ہے جب انہوں نے اسرائیل اور امریکہ کے شہریوں کے خلاف ظلم وزیادتی کی۔
ابھی بھی اس قانون کے سلسلہ میں سینٹ میں غور وفکر کیا جا رہا ہے لیکن اس کے خلاف بغیر مخالفت کے ووٹ سامنے آیا ہے اور اس قانون کے سلسلہ میں ڈیموکریٹک اور ریپبلکن کے درمیان بھی اتفاق سامنے آرہا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 18 ربيع الأول 1439 ہجری – 06 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14253)