سلامتی کونسل قدس کے بارے میں ہنگامی اجلاس منعقد کر رہی ہے
امریکی فیصلے پر تبادلۂ خیال کے لئے نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے قدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور اپنے سفارت خانے کو تل ابیب سے وہاں منتقل کرنے کے اعلان کے بعد، کل (بروز جمعہ) عالمی سلامتی کونسل اپنے کئی ایک رکن ممالک کے مطالبہ [&h
امریکی فیصلے پر تبادلۂ خیال کے لئے

نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن”
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے قدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور اپنے سفارت خانے کو تل ابیب سے وہاں منتقل کرنے کے اعلان کے بعد، کل (بروز جمعہ) عالمی سلامتی کونسل اپنے کئی ایک رکن ممالک کے مطالبہ پر ہنگامی اجلاس کا انعقاد کر رہی ہے۔ (۔۔۔)