65 سال کے بعد اردوغان یونان کا دورہ کرنے والے پہلے ترکی صدر
ایتھنز: عبد الستار برکات طے شدہ بات یہ ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج یونان کا سفر شروع کریں گے اور یہ دورہ دو دن پر مشتمل ہے اور یہ پہلے ترکی صدر ہیں جو 65 سال کے بعد یونان کا دورہ کر رہے ہیں۔ یونانی حکومت نے […]

ایتھنز: عبد الستار برکات
طے شدہ بات یہ ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج یونان کا سفر شروع کریں گے اور یہ دورہ دو دن پر مشتمل ہے اور یہ پہلے ترکی صدر ہیں جو 65 سال کے بعد یونان کا دورہ کر رہے ہیں۔ یونانی حکومت نے کہا وہ امید کر رہی ہے کہ ترکی صدر کا یہ دورہ کارگر ثابت ہوگا کیونکہ یہ دورہ ان کے یونانی ہم منصب بروکبیس بافلوبولس کی دعوت پر دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو اچھا بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 19 ربيع الأول 1439 ہجری – 07 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14254)