"غضبناک جمعہ” کی شام فلسطینی عوام کے درمیان غیظ وغضب کی کیفیت

حکومت کا مشاورتی انتظار کے ذریعہ غور وفکر۔۔۔ بیت المقدس کے سلسلہ میں ٹرمپ کے فیصلے کے حلاف وسیع پیمانہ پر بین الاقوامی رد عمل ۔۔۔ غزہ پر اسرائیل کا حملہ رام الله: كفاح زبون – أنقرة: سعيد عبد الرازق – رياض: "الشرق الاوسط” کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس […]

"غضبناک جمعہ” کی شام فلسطینی عوام کے درمیان غیظ وغضب کی کیفیت
حکومت کا مشاورتی انتظار کے ذریعہ غور وفکر۔۔۔ بیت المقدس کے سلسلہ میں ٹرمپ کے فیصلے کے حلاف وسیع پیمانہ پر بین الاقوامی رد عمل ۔۔۔ غزہ پر اسرائیل کا حملہ

رام الله: كفاح زبون – أنقرة: سعيد عبد الرازق – رياض: "الشرق الاوسط”

کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس فیصلہ کی وجہ سے جس میں اس نے بیت المقدس کو اسرائیل کی دار الحکومت قرار دینے اور امریکی سفارت خانہ کو منتقل کرنے کی بات کہی ہے اس کی وجہ سے فلسطینی عوام کے درمیان غیظ وغضب کی کیفیت عام ہو گئی ہے۔ فلسطین کے عوام مغربی کنارے اور غزہ پٹی کے شہروں میں سڑکوں پر اتر کر اپنے غضب اور غصے کا اظہار کر رہے ہیں اور اسی طرح اسرائیلی فوج کے ساتھ مقابلہ آرائی بھی ہوئی ہے۔(۔۔۔)

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کل شام غزہ پٹی کے درمیان میں دو نشانہ لگایا ہے اور یہ کاروائی پٹی سے دو میزائل کے چھوڑے جانے کے جواب میں کیا گیا ہے۔

فلسطینی حکومت نے بین الاقوامی اور عرب مشوروں کے مکمل ہونے کے انتظار کے سلسلہ میں اپنے اختیارات پر غور وفکر کرنا شروع کر دیا ہے۔(۔۔۔)

کرملین نے بتایا ہے کہ امریکی فیصلہ کے سلسلہ میں وسیع پیمانہ پر بین الاقوامی انکار کے ساتھ ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے کل اپنے روسی ہم منصب فلادیمئر پوٹن سے گفتگو کی ہے اور دونوں نے امریکہ کے اس حالیہ فیصلہ کے سلسلہ میں سخت بے چینی کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 20 ربيع الأول 1439 ہجری – 08 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14255)