عرب وزراء کا واشنگٹن سے بیت المقدس کے فیصلے کے سلسلہ میں جائزہ لینے کا مطالبہ

فلسطینی حکومت کا امریکی نگرانی کے متبادل کے سلسلہ میں غور وفکر۔۔۔ اور غزہ میں اسرائیل کی طرف سے معاملہ کی سنگینی میں زیادتی رام الله: كفاح زبون – قاهرة: "الشرق الاوسط” کل شام قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس نے بیت المقدس کو اسرائیل کی دار الحکومت […]

عرب وزراء کا واشنگٹن سے بیت المقدس کے فیصلے کے سلسلہ میں جائزہ لینے کا مطالبہ
فلسطینی حکومت کا امریکی نگرانی کے متبادل کے سلسلہ میں غور وفکر۔۔۔ اور غزہ میں اسرائیل کی طرف سے معاملہ کی سنگینی میں زیادتی

رام الله: كفاح زبون – قاهرة: "الشرق الاوسط”

کل شام قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس نے بیت المقدس کو اسرائیل کی دار الحکومت قرار دینے کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کے اثرات ونتائج سے آگاہ کیا ہے اور امریکی انتظامیہ کو اس میں غور وفکر کرنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے اعلان کی وجہ سے ریاستہائے متحدہ امریکہ امن وسلامتی کی کاروائی کے سلسلہ میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی اہلیت کھو دیا ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں مغربی کنارے میں فلسطین کی عوام کی اسرائیلی فورسز کے ساتھ چھڑپیں بھی ہوئیں ہیں اور بیت المقدس کے شہر میں غیر معمولی گرفتاریاں ہوئیں ہیں اور غزہ پٹی میں کشیدگی اس وقت زیادہ ہو گئی جب اسرائیلی فوج نے میزائل داغے جانے کے جواب میں حماس کے تابع کتائب القسام جماعت کے دو افراد کو ایک فضائی حملہ میں شہید کر دیا۔

اتوار – 22 ربيع الأول 1439 ہجری – 10 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14257)