سلامتی کونسل کا جنوبی سوڈان میں قیام امن کے آخری موقع کو ضائع کرنے کی صورت میں ظاہر ہونے والے نتائج سے انتباہ
پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی اور ہھتیاروں کی اسمگلنگ پر خبردار نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن” اقوام متحدہ کی عالمی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان میں باہم متحارب گروپوں کو، آئندہ ہفتے ایتھوپیا میں خطے کے امن کے بارے میں پہل کاری کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے کی صورت میں سخت نتائج سے [&
پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی اور ہھتیاروں کی اسمگلنگ پر خبردار

نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن”
اقوام متحدہ کی عالمی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان میں باہم متحارب گروپوں کو، آئندہ ہفتے ایتھوپیا میں خطے کے امن کے بارے میں پہل کاری کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے کی صورت میں سخت نتائج سے خبردار کیا ہے۔ (۔۔۔)