لبنان سمندر میں تیل کی تلاش کے لئے دو لائسنس جاری کر رہا ہے
بيروت: بولا اسطيح کل (بروز جمعرات) لبنان کی وزراء کونسل نے سمندر میں 10 مقامات میں سے دو مقامات پر تیل کی تلاش اور پیداوار کے لئے کمپنیوں کے اتحاد کو دو لائسنس جاری کرنے کی منظوری دی ہے، جس میں فرانسیسی کمپنی "ٹوٹل”، اطالوی کمپنی "اینی” اور روسی کمپنی "نوواتک&

بيروت: بولا اسطيح
کل (بروز جمعرات) لبنان کی وزراء کونسل نے سمندر میں 10 مقامات میں سے دو مقامات پر تیل کی تلاش اور پیداوار کے لئے کمپنیوں کے اتحاد کو دو لائسنس جاری کرنے کی منظوری دی ہے، جس میں فرانسیسی کمپنی "ٹوٹل”، اطالوی کمپنی "اینی” اور روسی کمپنی "نوواتک” شامل ہیں۔ اس طرح سے لبنان عملی طور پر تیل پیدا کرنے والے ممالک کے گروپ میں شامل ہو گیا ہے۔ (۔۔۔)