اوباما انتظامیہ نے "حزب اللہ” کے مجرمانہ نیٹ ورک پر تحقیقات روک دیں
لندن: "الشرق الاسط” سابق امریکی صدر باراک اوباما کی انتظامیہ کے ماتحت انسداد منشیات کے ایک یونٹ نے ایرانی حمایت یافتہ "حزب اللہ” لبنانی کی مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف جاری تحقیقات کر روک دیا ہے، تاکہ ممکنہ ملزمان تہران کے ساتھ ایٹمی پروگرام کے معاہدے پر اثر انداز نہ ہ

لندن: "الشرق الاسط”
سابق امریکی صدر باراک اوباما کی انتظامیہ کے ماتحت انسداد منشیات کے ایک یونٹ نے ایرانی حمایت یافتہ "حزب اللہ” لبنانی کی مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف جاری تحقیقات کر روک دیا ہے، تاکہ ممکنہ ملزمان تہران کے ساتھ ایٹمی پروگرام کے معاہدے پر اثر انداز نہ ہوں۔ (۔۔۔)