احمدی نژاد کا مسئلہ اور ایرانی عدلیہ کی بدحالی
کشیدگی کو کم کرنے کے لئے پیرس کی طرف تہران کے ایک ذمہ دار کی روانگی پیرس: ميکائل ابو نجم لندن: عادل السالمي ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد اور عدلیہ کے درمیان معاملہ سنگین ہو گیا ہے جبکہ اس سے قبل ان کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو حمید بقائی نے […]
کشیدگی کو کم کرنے کے لئے پیرس کی طرف تہران کے ایک ذمہ دار کی روانگی

پیرس: ميکائل ابو نجم لندن: عادل السالمي
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد اور عدلیہ کے درمیان معاملہ سنگین ہو گیا ہے جبکہ اس سے قبل ان کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو حمید بقائی نے انکشاف کیا تھا کہ ان کے خلاف 63 سال جیل کی سزا کا حکم صادر ہو چکا ہے۔(۔۔۔)
بقائی نے احمدی نژاد کے حامیوں کے ترجمان بہار نیوز ویب سائٹ کے ذریعہ ایک پیغام نشر کیا تھا جس میں انہوں نے عدلیہ کے سربراہ صادق لاریجانی پر بدلہ لینے اور ان کے مسئلہ میں سیاسی رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔(۔۔۔) انہوں نے تقریبا ایک سال قبل اس انکشاف کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ لاریجانی کے 63 اکاؤنٹ ہیں اور ان پر عدلیہ کا مال غبن کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
دوسری طرف کل ایرانی وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ عباس عراقجی ایران کے میزائل پروگرام اور اس کے اس علاقائی پالیسیوں سے خدشات کے پس منظر میں گفتگو کی شکل میں ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے پیرس پہنچے ہیں جن کے سلسلہ میں پیرس کی عوام یہ سمجھ رہی ہے کہ ان میں خلیج کے امن واستقرار کے لیے خطرہ ہے۔
جمعرات – 03 ربيع الثانی 1439 ہجری – 21 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14268)