ترکی کا سیکورٹی خدشات کے پیش نظر استبول کے مرکز میں نئے سال کا جشن منانے پر پابندی

  انقرہ: سعید عبد الرازق کل ترک حکومت نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مرکزی استنبول کے مشہور تقسیم اسکوائر میں جمع ہونے یا تقریبات کے انعقاد سے خبردار کیا ہے۔ (۔۔۔) دریں اثناء، سیکورٹی ذرائع نے، گذشتہ سال نئے سال کے جشن کے موقع پر جنوری کے ابتدائی گھنٹوں میں "رینا” کلب [&hel

ترکی کا سیکورٹی خدشات کے پیش نظر استبول کے مرکز میں نئے سال کا جشن منانے پر پابندی

انقرہ: سعید عبد الرازق

کل ترک حکومت نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مرکزی استنبول کے مشہور تقسیم اسکوائر میں جمع ہونے یا تقریبات کے انعقاد سے خبردار کیا ہے۔ (۔۔۔)

دریں اثناء، سیکورٹی ذرائع نے، گذشتہ سال نئے سال کے جشن کے موقع پر جنوری کے ابتدائی گھنٹوں میں "رینا” کلب پر دہشت گرد تنظیم داعش کے کئے گئے حملے کی جانب اشارہ کیا ہے۔ (۔۔۔)

علاوہ ازیں ترکی کی انسداد دہشت گرد افواج نے کل ملک کے وسطی علاقے اسکی شہیر سے 10 عراقی شہریوں کو دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق کی بنا پر گرفتار کر لیا ہے۔ (۔۔۔)

جمعرات – 3 ربيع الثاني 1439 ہجری – 21 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14268]