جمے ہوئے جنین سے 25 سال کے بعد بچی کی پیدائش

  لندن: "الشرق الاوسط” ایک دلچسپ عالمی واقعہ، ایک 26 سالہ امریکی خاتون نے ایک ڈونر جوڑے کے جنین سے حم کے بعد ایک صحت مند بچی کو جنم دیا ہے۔ جبکہ یہ جنین تقریبا ایک چوتھائی صدی (25 سال) قبل منجمد کر دیا گیا تھا۔۔۔ یعنی نئی ماں کی عمر بچے سے محض […]

جمے ہوئے جنین سے 25 سال کے بعد بچی کی پیدائش

لندن: "الشرق الاوسط”

ایک دلچسپ عالمی واقعہ، ایک 26 سالہ امریکی خاتون نے ایک ڈونر جوڑے کے جنین سے حم کے بعد ایک صحت مند بچی کو جنم دیا ہے۔ جبکہ یہ جنین تقریبا ایک چوتھائی صدی (25 سال) قبل منجمد کر دیا گیا تھا۔۔۔ یعنی نئی ماں کی عمر بچے سے محض ایک سال زیادہ ہے۔ (۔۔۔)

جمعرات – 3 ربيع الثاني 1439 ہجری – 21 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14268]