افغان وزیر دفاع کی "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو: قطر میں طالبان کا دفتر مفید نہیں ہے

رياض: ناصر الحقباني افغان وزیر دفاع طارق شاہ بھرمی نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کے ملک کو یہ کبھی بھی امید نہیں تھی کہ دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر نے حکومت اور افغانی عوام کے لیے کوئی فائدہ حاصل کیا ہو اور انہوں نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ […]

افغان وزیر دفاع کی "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو: قطر میں طالبان کا دفتر مفید نہیں ہے

رياض: ناصر الحقباني

افغان وزیر دفاع طارق شاہ بھرمی نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کے ملک کو یہ کبھی بھی امید نہیں تھی کہ دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر نے حکومت اور افغانی عوام کے لیے کوئی فائدہ حاصل کیا ہو اور انہوں نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو اس مسئلہ میں مدت کو دراز کرنا اور وقت کو ضائع کرنا چاہتا ہے ہم اس کی طرف متوجہ نہیں ہوں گے۔(۔۔۔)

اتوار– 05 ربيع الثانی 1439 ہجری – 24 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14270)