آزاد

یمنی افواج گورنریٹ بیضاء کے ڈائریکٹریٹوں پر پہلی بار حملہ کر رہی ہے

صدر ہادی کی حکومتی تبدیلی 5 وزراء تک پھیل گئی   صنعاء: تعز: "الشرق الاوسط” یمنی افواج نے گورنریٹ شبوہ کو کلیئر کرنے کے بعد کل (صنعا کے جنوب مشرقی) گورنریٹ بیضاء کے ڈائریکٹریٹوں پر حملہ کیا۔ قومی افواج نے دونوں گورنریٹوں کے مابین واقع اسٹریٹیجک علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔ ا

یمنی افواج گورنریٹ بیضاء کے ڈائریکٹریٹوں پر پہلی بار حملہ کر رہی ہے
صدر ہادی کی حکومتی تبدیلی 5 وزراء تک پھیل گئی

صنعاء: تعز: "الشرق الاوسط”

یمنی افواج نے گورنریٹ شبوہ کو کلیئر کرنے کے بعد کل (صنعا کے جنوب مشرقی) گورنریٹ بیضاء کے ڈائریکٹریٹوں پر حملہ کیا۔ قومی افواج نے دونوں گورنریٹوں کے مابین واقع اسٹریٹیجک علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔

الحزم برگیڈ کے ترجمان علی العقیلی نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ "قومی افواج نے گورنریٹ بیضاء کے ماتحت ڈاریکٹریٹ نعمان کے علاقے شتار، مسور، ارحیب، ادمہ اور ساحہ کے علاقوں کو آزاد کرانے میں کامیاب رہی ہیں”۔ دوسری جانب، صدر عبد ربہ منصور ہادی نے کل حکومتی تبدیلی کرتے ہوئے مزید 5 وزراء کو تبدیل کر دیا ہے۔ (۔۔۔)

پیر – 7 ربيع الثاني 1439 ہجری – 25 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14272]