خطے کے بحران نے غذائی سیکورٹی مساوات تبدیل کر دی ہیں: ایف اے او کے نمائندے

  قاہرہ: لمیاء نبیل فوڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل اور شمالی افریقہ و مشرقی قریب کے علاقائی نمائندے ڈاکٹر عبد السلام ولد احمد نے زور دیا ہے کہ خطے کے بعض ممالک میں جاری تنازعات غذائی بحران کی اصل وجہ ہیں۔ ولد احمد نے […]

خطے کے بحران نے غذائی سیکورٹی مساوات تبدیل کر دی ہیں: ایف اے او کے نمائندے

قاہرہ: لمیاء نبیل

فوڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل اور شمالی افریقہ و مشرقی قریب کے علاقائی نمائندے ڈاکٹر عبد السلام ولد احمد نے زور دیا ہے کہ خطے کے بعض ممالک میں جاری تنازعات غذائی بحران کی اصل وجہ ہیں۔

ولد احمد نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی کے علاقے نے "بحرانوں اور برے حالات کا سامنا کیا ہے، جس سےغذائی سیکورٹی مساوات میں بنیادی بڑی تبدیلی رونما ہوئی ہے”۔ (۔۔۔)

منگل – 8 ربيع الثاني 1439 ہجری – 26 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14273]