عرب اتحادی حوثیوں کے "سیم 7” کی نگرانی کر رہے ہیں
ریاض: عبد الہادی حبتور یمن کی حکومت کے حمایتی عرب اتحاد نے کل حوثیوں سے "سیم 7” میزائل ملنے کا انکشاف کیا ہے، جو اس بات کی دلیل ہے کہ یہ ملیشیائیں ہتھیاروں کی اسمگلنگ جاری رکھے ہوئے ہیں کیونکہ اس سے پہلے یہ میزائل یمنی افواج کے اسٹاک میں نہیں تھے۔ […]

ریاض: عبد الہادی حبتور
یمن کی حکومت کے حمایتی عرب اتحاد نے کل حوثیوں سے "سیم 7” میزائل ملنے کا انکشاف کیا ہے، جو اس بات کی دلیل ہے کہ یہ ملیشیائیں ہتھیاروں کی اسمگلنگ جاری رکھے ہوئے ہیں کیونکہ اس سے پہلے یہ میزائل یمنی افواج کے اسٹاک میں نہیں تھے۔
یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی مشترکہ اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کل ریاض میں شاہ سلمان ایئربیس پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اتحادیوں نے یمن کے علاقے سے گذشتہ ہفتے سعودی عرب پر داغے گئے میزائل کے قریبی علاقے میں بیلسٹک میزائل اور زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کے ذخیرہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ (۔۔۔)