غوطہ میں شامی مخالف جماعتوں کی پیش قدمی سیکورٹی مراکز کے لئے خطرہ

الاسد نے دفاع، اطلاعات اور صنعت کے وزراء تبدیل کر دیئے   بیروت: نذیر رضا – لندن: "الشرق الاوسط” شامی مخالف جماعتوں کے فوجی گروپوں نے دمشق کے علاقے مشرقی غوطہ میں سابقہ دو سالوں میں اہم بڑی پیش رفت کی کاروائی کے دوران حرستا کے علاقے کو اپنا ہدف بنایا اور شامی […]

غوطہ میں شامی مخالف جماعتوں کی پیش قدمی سیکورٹی مراکز کے لئے خطرہ
الاسد نے دفاع، اطلاعات اور صنعت کے وزراء تبدیل کر دیئے

بیروت: نذیر رضا – لندن: "الشرق الاوسط”

شامی مخالف جماعتوں کے فوجی گروپوں نے دمشق کے علاقے مشرقی غوطہ میں سابقہ دو سالوں میں اہم بڑی پیش رفت کی کاروائی کے دوران حرستا کے علاقے کو اپنا ہدف بنایا اور شامی دارالحکومت کے گرد سخت سیکورٹی خطرات پیدا کر دیئے ہیں۔ (۔۔۔)

دوسری جانب، شام کے صدر بشار الاسد نے کل جنرل فہد الجاسم الفریج کی جگہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل علی عبد اللہ ایوب کو وزیر دفاع اور اسی طرح صنعت اور اطلاعات کے نئے وزراء تعیینات کر دیئے ہیں۔ (۔۔۔)

منگل – 15 ربيع الثاني 1439 ہجری – 02 جنوری 2018ء  شمارہ: [14280]