رات کے احتجاجات میں اضافہ اور "گارڈ” کی طرف سے مداخلت کرنے کا اعتراف

ٹرمپ کا مناسب وقت میں ایرانی عوام کی حمایت کرنے کا وعدہ اور ان کی انتظامیہ کا ظلم میں ملوث افراد کو سزا دینے کا اشارہ لندن اور واشنگٹن : "الشرق الاوسط” ایران کے شہروں میں انتظامیہ کی پالیسیوں اور معاشی صورتحال کے خلاف ہونے الے عوامی مظاہرے کل رات […]

رات کے احتجاجات میں اضافہ اور "گارڈ” کی طرف سے مداخلت کرنے کا اعتراف
ٹرمپ کا مناسب وقت میں ایرانی عوام کی حمایت کرنے کا وعدہ اور ان کی انتظامیہ کا ظلم میں ملوث افراد کو سزا دینے کا اشارہ

لندن اور واشنگٹن : "الشرق الاوسط”

ایران کے شہروں میں انتظامیہ کی پالیسیوں اور معاشی صورتحال کے خلاف ہونے الے عوامی مظاہرے کل رات تک جاری رہے جبکہ اس وقت پاسداران انقلاب نے چند شہروں میں ان کے قول کے مطابق اس فتنہ کو روکے کے لیے مداخلت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل اہل ایران سے مناسب وقت میں مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے جبکہ ان کی انتظامیہ نے ان مظاہرے کو حرکت دینے سے انکار کیا ہے۔(۔۔۔) اور انکشاف کیا ہے ہے کہ وہ مظاہرین کے خلاف تشدد اختیار کرنے میں ملوث ہونے والوں کے سلسلہ میں معلومات جمع کر رہی ہے اور یہ نئی پابندیاں لگانے کی تمہید ہوگی۔(۔۔۔)

جمعرات – 17 ربيع الثاني 1440 ہجری – 04 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14282)