حملوں

شام کی حکومتی افواج کو بچانے کے لئے روسی فضائے حملے

غوطہ دمشق پر فضائی حملے کے دوران درجنوں شہری جان بحق   بیروت: "الشرق الاوسط” شام کے علاقے مشرقی دمشق میں روسی فضائیہ نے شامی حکومتی افواج کے درجنوں عناصر گرد "فوجی گاڑیوں” کے محاصرے کو توڑنے اور انہیں بچانے کی خاطر فضائی حملے کئے، جبکہ روس کے یہ حملے مخالف جماعتوں کی

شام کی حکومتی افواج کو بچانے کے لئے روسی فضائے حملے
غوطہ دمشق پر فضائی حملے کے دوران درجنوں شہری جان بحق

بیروت: "الشرق الاوسط”

شام کے علاقے مشرقی دمشق میں روسی فضائیہ نے شامی حکومتی افواج کے درجنوں عناصر گرد "فوجی گاڑیوں” کے محاصرے کو توڑنے اور انہیں بچانے کی خاطر فضائی حملے کئے، جبکہ روس کے یہ حملے مخالف جماعتوں کی طرف سے کئے گئے ان کئی حملوں کے بعد ہیں جن میں شامی حکومتی افواج کے درجنوں افراد کو ہلاک اور گرفتار کر لیا گیا تھا اور ان میں سینیئر افسران بھی شامل ہیں۔ (۔۔۔)

دریں اثناء، "شامی قومی حزب اختلاف” نے کہا ہے کہ روس نے دمشق اور اس کے مضافات میں اپنی عسکری کاروائی کو وسیع کر لیا ہے، جس سے درجنوں شہری جان بحق ہوگئے ہیں جبکہ اس دوران ایک ہسپتال بھی تباہ ہو چکا ہے۔ (۔۔۔)

جمعہ – 18 ربيع الثاني 1439 ہجری – 05 جنوری 2018ء شمارہ: [14283]