تنقید

میڈیا کی حد بندی کے خلاف وسیع تر لبنانی یک جہتی

سیاستدان اور میڈیا کے افراد مارشل غانم کے ساتھ عدالت میں     بیروت: "الشرق الاوسط” لبنانی میڈیا کے فرد مارشل غانم کی عدالت میں پیشی کے دوران سیاستدانوں اور میڈیا کے افراد ان کے ہمراہ گئے اور میڈیا کی آزادی کے خلاف اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے ساتھ یک جہتی کا […]

میڈیا کی حد بندی کے خلاف وسیع تر لبنانی یک جہتی
سیاستدان اور میڈیا کے افراد مارشل غانم کے ساتھ عدالت میں

بیروت: "الشرق الاوسط”

لبنانی میڈیا کے فرد مارشل غانم کی عدالت میں پیشی کے دوران سیاستدانوں اور میڈیا کے افراد ان کے ہمراہ گئے اور میڈیا کی آزادی کے خلاف اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا ہے۔ (۔۔۔)

غانم جج کے سامنے دو الزامات (عدالت کی توہین اور صدر جمہوریہ کی توہین) پر تحقیق کی خاطر پیش ہوئے تھے۔ یاد رہے کہ انہوں نے اپنی میزبانی کے دوران سیاسی تجزیہ کاروں کے سامنے عون کی کارکردگی اور کچھ حکام پر تنقید کی تھی۔ (۔۔۔)

جمعہ – 18 ربيع الثاني 1439 ہجری – 05 جنوری 2018ء شمارہ: [14283]