سعودی عرب کی عوام کو سالانہ بونس اور الاؤنس ادا کرنے کے سلسلہ میں شاہی فرمان

جنوبی سرحد کے مرابطین، طلبہ اور طالبات کے لئے انعام ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے کل ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس میں حکوت میں کام کرنے والے اور سول شہریوں کے لیے اس سال بونس اور الاؤنس دینے کا ذکر ہے۔(۔۔۔) […]

سعودی عرب کی عوام کو سالانہ بونس اور الاؤنس ادا کرنے کے سلسلہ میں شاہی فرمان
جنوبی سرحد کے مرابطین، طلبہ اور طالبات کے لئے انعام

ریاض: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے کل ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس میں حکوت میں کام کرنے والے اور سول شہریوں کے لیے اس سال بونس اور الاؤنس دینے کا ذکر ہے۔(۔۔۔) اسی طرح اس فرمان میں سعودی عرب کے جنوبی سرحد پر فوجی کاروائیوں کے اگلے صفوں میں شریک ہونے والے فوجیوں کو پانچ ہزار ریال دینے کا ذکر ہے۔(۔۔۔) اور ایک سال کے لیے طلبہ اور طالبات کے انعام میں دس فیصد کی زیادتی کرنے کا بھی ذکر ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 19 ربيع الثاني 1440 ہجری – 06 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14284)