ایرانی احتجاج کے سلسلہ میں سلامتی کونسل میں کشیدگی

تبریز میں منعقدہ کھیل حکومت کے خلاف ایک مظاہرہ کی شکل میں تبدیل لندن: عادل السالمي – نیو یارک: جوردن دقامسة واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے باوجود بین الاقوامی سلامتی کونسل نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے مطالبہ کی بنیاد پر ایران میں دو ہفتہ سے ہونے […]

ایرانی احتجاج کے سلسلہ میں سلامتی کونسل میں کشیدگی
تبریز میں منعقدہ کھیل حکومت کے خلاف ایک مظاہرہ کی شکل میں تبدیل

لندن: عادل السالمي – نیو یارک: جوردن دقامسة

واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے باوجود بین الاقوامی سلامتی کونسل نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے مطالبہ کی بنیاد پر ایران میں دو ہفتہ سے ہونے والے مظاہرے کے سلسلہ میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا ہے۔(۔۔۔)

تبریز کے علاقہ میں ہونے والا فٹبال میچ تہران کی انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کی شکل میں بدل گیا۔(۔۔۔) اور میچ دیکھنے والے تقریبا پچاس ہزار افراد نے وہ نعرہ لگانا شروع کر دیا جسے تہران اور ایران کے دیگر شہروں میں مظاہرین نے لگایا تھا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 19 ربيع الثاني 1440 ہجری – 06 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14284)