حادثہ

دو سعودی پائلٹوں کا انخلاء جن کا لڑاکا طیارہ فنی خرابی کے باعث تباہ

ریاض – صنعا: "الشرق الاوسط” یمن کے دارالحکومت صنعا میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کو جنرل پیپلز کانگریس پارٹی نے "مسترد” قرار دیا ہے، اور اس کی اہم وجہ "جنرل کمیٹی کے ممبران کی اکثریت اور پارٹی کی مستقل کمیٹی کی صنعا میں عدم موجودگی ہے جو اس اجلاس کے جاری کردہ تمام اعلا

دو سعودی پائلٹوں کا انخلاء جن کا لڑاکا طیارہ فنی خرابی کے باعث تباہ

ریاض – صنعا: "الشرق الاوسط”

یمن کے دارالحکومت صنعا میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کو جنرل پیپلز کانگریس پارٹی نے "مسترد” قرار دیا ہے، اور اس کی اہم وجہ "جنرل کمیٹی کے ممبران کی اکثریت اور پارٹی کی مستقل کمیٹی کی صنعا میں عدم موجودگی ہے جو اس اجلاس کے جاری کردہ تمام اعلانات کو غیرقانونی قرار دیتی ہے”۔ (۔۔۔)

دریں اثنا، یمن میں قانونی حکومت کے حمایتی اتحاد کی مشترکہ قیادت نے بیان دیا ہے کہ انہوں نے کل فنی خرابی کے باعث سعودی لڑاکا طیارے کے گر کر تباہ ہونے کے حادثہ کے بعد سرچ آپریشن کے ذریعے جائے حادثہ سے دونوں سعودی پائلٹوں کو نکال لیا گیا ہے۔ مشترکہ اتحادی افواج کے سرکاری ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے میجر جنرل ترکی مالکی نے کہا ہے کہ جہاز کے عملے میں سے کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔ (۔۔۔)

پیر – 21 ربيع الثاني 1439 ہجری – 08 جنوری 2018ء  شمارہ: [14286]