حملوں
اردن میں "داعش” کا بڑا منصوبہ ساز گروہ گرفتار
17 دہشت گردوں پر مشتمل سیل کی دھماکوں اور قتل کی منصوبہ بندی عمان: محمد الدعمہ کل اردن کے جنرل انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ نے تنظیم داعش سے منسلک ایک بڑے منصوبہ ساز گروہ کو گرفتار کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ (۔۔۔) ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کی فوری پیروی کے […]
17 دہشت گردوں پر مشتمل سیل کی دھماکوں اور قتل کی منصوبہ بندی

عمان: محمد الدعمہ
کل اردن کے جنرل انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ نے تنظیم داعش سے منسلک ایک بڑے منصوبہ ساز گروہ کو گرفتار کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ (۔۔۔)
ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کی فوری پیروی کے نتیجے میں حملوں اور قتل کے منصوبوں میں ملوث 17 عناصر کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے اور ان منصوبوں پر عمل کے دوران استعمال ہونے والے ہتھیاروں اور دیگر سامان کو قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔ (۔۔۔)